Kód: 42779843
This book presents a collection of Essays and light-Essays penned by Nafeesa Khan.اس کتاب کا ہر مضمون، ہر کہانی، ہر افسانہ، میری زندگی کا حصہ ہیں۔ ان میں سے بیشتر کرداروں کے ساتھ میں پلی بڑھی ہوں، میں نے ان کرداروں کے جذبات، احساس ... celý popis
Urdština
Nákupem získáte 69 bodů
Anotace knihy
This book presents a collection of Essays and light-Essays penned by Nafeesa Khan.
اس کتاب کا ہر مضمون، ہر کہانی، ہر افسانہ، میری زندگی کا حصہ ہیں۔ ان میں سے بیشتر کرداروں کے ساتھ میں پلی بڑھی ہوں، میں نے ان کرداروں کے جذبات، احساسات کو اپنی رگ جاں سے قریب محسوس کیا ہے۔ میں اپنے آپ کو کہانی کار، مضمون یا افسانہ نگار سمجھنے کی گستاخی نہیں کر سکتی کیونکہ میں ان کے لکھنے کے ادبی اصولوں سے واقف بھی نہیں ہوں، میں نے بس اپنی ذات، اپنی شخصیت، اپنے خیالات، اپنے جذبات، آرزو، امنگوں، کامیابیوں، ناکامیوں و محرومیوں اور زندگی کی تشنگیوں کو الفاظ میں ڈھالنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔
Parametry knihy
Zařazení knihy Knihy v němčině Belletristik Erzählende Literatur Hauptwerk vor 1945
692 Kč
UrdštinaOsobní odběr Praha, Brno a 46632 dalších
Copyright ©2008-26 nejlevnejsi-knihy.cz Všechna práva vyhrazenaSoukromíCookies
Vrácení do měsíce
571 999 099 (8-15.30h)Nákupní košík ( prázdný )