Kód: 43461822
Aainey is a collection of 8 humorous and satirical short stories written by renown Urdu writer Sirajuddin Zafar.طنز نگاری ادب کی ایک حیثیت سے آخری منزل ہے۔ سراج الدین ظفر نے "تمت بالخیر" سے "بسم اللہ" فرمائی ہے۔ انجام سے آغاز کا ک ... celý popis
Urdština
Nákupem získáte 29 bodů
Anotace knihy
Aainey is a collection of 8 humorous and satirical short stories written by renown Urdu writer Sirajuddin Zafar.
طنز نگاری ادب کی ایک حیثیت سے آخری منزل ہے۔ سراج الدین ظفر نے "تمت بالخیر" سے "بسم اللہ" فرمائی ہے۔ انجام سے آغاز کا کام لیا ہے۔ اس جراتِ رندانہ پر ہنسنے کے بجائے ہم کو اس کا جائزہ لینا چاہیے۔ انہوں نے اردو میں روسی، فرانسیسی یا انگریزی مزاح پیش کرنے کی کوشش نہیں کی ہے بلکہ ان کے مزاح کی روح خالص ہندوستانی ہے۔ ان کے مضامین میں جو برجستگی، جو تازگی اور جو بےقرار شوخی نظر آتی ہے وہ ان کی صلاحیتوں کی آئینہ دار ہے۔ ان کے طرزِ تحریر کی شگفتگی، برجستگی اور مزاحیہ سلیقہ سے انکار ممکن نہیں۔
Parametry knihy
Zařazení knihy Knihy v němčině Belletristik Erzählende Literatur Hauptwerk vor 1945
292 Kč
Urdština
Osobní odběr Praha, Brno a 46010 dalších
Copyright ©2008-26 nejlevnejsi-knihy.cz Všechna práva vyhrazenaSoukromíCookies
Vrácení do měsíce
571 999 099 (8-15.30h)Nákupní košík ( prázdný )